27

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، آج کے کرنسی ریٹ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 40 پیسے سستا ہوگیا، دو روز کے دوران نرخ پیسے بڑھ گئے تھے، اسٹیٹ بینک کے مطابق ڈالر کے ایوریج نرخ میں 6 پیسے کمی ہوئی۔ آج منگل کو ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں