38

عراق کے شہر کربلا ميں بھگدڑ ، 31 افراد جاں بحق

Photo: AFP

عراق کے شہر کربلا میں عاشورۂ محرم الحرام کے جلوس کے دوران بھگدڑ مچنے سے 31 افراد جاں بحق جبکہ سو سے زائد زخمی ہوگئے۔

غير ملکی ميڈیا کے مطابق عراقی شہر کربلا ميں بھگدڑ مچنے سے 31 افراد جاں بحق ہوگئے ۔

ترجمان سیف البدر نے بتایا کہ بغداد میں واقع مزار پر بھگڈر مچنے سے 100 سے زائد افراد زخمی ہوئے تاہم تقریباً 10 افراد کی حالت تشویشناک ہے  ۔

یاد رہے کہ سال 2005 میں بغداد میں واقع امام کاظم ؓ کے مزار پر جانے والے راستے پر بھگڈر مچنے سے تقریباً 965 زائرین جاں بحق ہوئے تھے ۔

 

 

2 hours ago

2 hours ago

1 day ago

1 day ago

2 days ago

2 days ago

 

 

 

 

 

 

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں