24

پاکستان میں پولیو کے62 کیس رپورٹ

پاکستان ميں پوليو کے 2 نئے کيس سامنے آگئے۔ نيشنل ايمرجنسی آپريشن سينٹر فار پوليو ايراڈکيشن نے تصديق کردی۔ رواں سال کيسز کی تعداد 62 ہوگئی۔

پاکستان میں پوليو کا ايک کيس کراچی اور دوسرا جنوبی وزيرستان سے رپورٹ ہوا۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن بجلی نگر کی رہائشی 8 ماہ کی بچی پوليو سے متاثر ہوئی۔ساؤتھ وزيرستان کے رہائشی 10 ماہ کے بچے ميں بھی پوليو کی تصديق ہوئی۔

 رواں سال سندھ ميں پوليو کيسز کی تعداد 6 ہوگئی جن ميں سے 3 کا تعلق کراچی سے ہے۔

 

 

3 days ago

3 days ago

5 days ago

5 days ago

5 days ago

5 days ago

 

 

 

پلاسٹک بیگز پر پابندی ، پنجاب میں ہزاروں فیکٹریاں بند

 

 

 

 

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں