29

خيبر پختونخوا،کتے کے کاٹنے کےعلاج کی ويکسين ناياب

سندھ کے بعد خيبر پختونخوا ميں بھی کتوں کے کاٹنے کے علاج کی ويکسين ناياب ہوگئی ہے۔

پشاور کے مختلف میں کتوں کے کاٹنے کی ویکسین نہیں مل رہی ہے۔ صوبے کے مختلف اضلاع سے مريض پشاور لائے جاتے ہیں۔ ہر ماہ ساڑھے تين سو مريضوں کا ليڈی ريڈنگ اسپتال ميں علاج ہوتا ہے۔ چارسدہ، مردان اور صوابی ميں ويکسين دستياب نہيں ہے۔

 ڈی جی ہيلتھ ڈاکٹر ارشد نے بتایا کہ  محکمہ ہيلتھ  ٹی ايم اے ان کی مدد کيلئے دستياب ہوگا، ویکسین کی کمی کو پورا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

 

 

1 day ago

1 day ago

3 days ago

3 days ago

3 days ago

3 days ago

 

 

 

پلاسٹک بیگز پر پابندی ، پنجاب میں ہزاروں فیکٹریاں بند

 

 

 

 

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں